سہ ماہی سوجھل سوچ ڈیرہ غازی خان (جنوری تا مارچ 2018 )چھپ کر آ گیا ہے میرے خیال میں اب اس رسالے کی تعارف کی ضرورت تو نہیں ہے بہت سارے اس کے بارے میں جانتے ہیں اور کافی دوستوں کی تصانیف بھی باقائدگی سے اس رسالے میں شائع ہورہی ہیں جن دوستوں کی تحریر تصنیف یا فن پارہ شائع ہوا ہے اور وہ دوست رسالہ منگوانا چاہتے ہوں یا وہ دوست جو رسالہ پڑھنا چاہتے ہوں وہ دئے گئے وٹس آئپ نمبر پر اپنا پوسٹل ایڈریس (ڈاک کا پتہ) بھیج کر منگوا سکتے ہیں اور آخری بات رسالے کی بہتری کےلئے ہمیں آپ کی قیمتی آراء کا بھی انتظار رہتا ہے جو دوست اپنی رائے دینا چاہیں وہ ہمیں کمنٹس یا وٹس آئپ نمبر پر اپنی آراء بھیج سکتے ہیں مدیر اعلی نجم بزدار :03318455550 شکریہ